21 اکتوبر، 2017، 10:27 AM

ایران کی افغانستان میں شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت

ایران کی افغانستان میں شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور افغانستان کے شہر غور میں دو شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور افغانستان کے شہر غور میں دو شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قراردیا ہے۔ بہرام قاسمی نے افغان حکومت ، عوام اور دہشت گردانہ حملوں میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظءار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایرانی حکومت دہشت گردی کے خامتہ اور نابودی تک افغان حکومت اور افغان عوام کے ساتھ ہے۔

News ID 1876089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha